• کمپنی کا تعارف
  • جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ کو 9 دسمبر 1986 کو منسوخ شدہ کمپنیز آرڈیننس، 1984)اب کمپنیز ایکٹ، 2017(کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر شامل کیا گیا تھا اور یہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں درج ہے۔
  • سرمایہ کاروں کی معلومات کیلئے
  • 2ایک لسٹڈ کمپنی ہونے کی بنا پر جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ، سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج کمیشن پاکستان (SECP) اور پاکستان اسٹاک ایکسچنج کو جامع مالیاتی گوشوارے جمع کرتی ہے
  • نظم و نسق (GOVERNANCE)
  • کمپنی اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نان ا یگزیکٹیو ڈائریکٹرز اور اقلیتوں کے امور کے ڈائریکٹرز کو نمائندگی دینے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ بورڈ نے کمپنی کے وژن/مشن کے بیان اور مجموعی حکمتِ عملی اور نمایاں پالیسیاں تشکیل دی ہیں۔
  • سرمایہ کار سے تعلقات
  • نیدرلینڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو Series Acquisition B.V. کمپنی پی اینڈ جی ,یو ایس اے کا کل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے۔ سرپرست کمپنی کے پاس کمپنی کے جاری کردہ شیئر کیپٹل کا 91.7%حصہ ہے جب کہ بقایا شیئر کیپٹل دوسرے افراد اورمختلف اداروں میں تقسیم ہیں۔
  • صنعتی تنظیم
  • 2کمپنی مختلف کاروباری تنظیموں کی نمائندگی کی حامل ہے جبکہ کمپنی کے ایگزیکٹیوزان تنظیموں کی کمیٹیوں میں خدمات انجام دیتے ہیں
  • حالیہ خبریں
2024 ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2023 کا اعلان (26 فروری

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2023 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 25.08 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع 0.79روپے رہا

سہ ماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2023 کا اعلان (26 اکتوبر 2023 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سہ ماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2023 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 10.10 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 32۔0 دوبے تھی۔

سالانہ مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 جون 2023 کا اعلان ( 28 ستمبر 2023)

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 جون 2023 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 113.899 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 3.57- دوبے رہی۔

(نوماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 مارچ 2023 کا اعلان (26 اپریل 2023

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے نوماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 مارچ2023 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع112.61ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع3.53 روپے رہا

2023 ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2022 کا اعلان (22 فروری

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2022 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 16.29 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع0.51روپے رہا

سالانہ مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 جون 2022 کا اعلان ( 28 ستمبر 2022)

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 جون 2020 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 22.158 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 0.7- دوبے رہی۔

سہ ماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2022 کا اعلان (27 اکتوبر 2022 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سہ ماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2022 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 8.28 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 26۔0 دوبے تھی۔

(نوماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 مارچ 2022 کا اعلان (26 اپریل 2022

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے نوماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 مارچ2022 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 19.88 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع0.62 روپے رہا

(ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2021 کا اعلان (22 فروری 2022

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2021 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 6.83 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع0.21 روپے رہا

غیر معمولی اجلاس عام 25 جون 2021

سے کریں۔ یہاں کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام کی اطلاع 25 جون 2021 ڈاؤن لوڈ

(نوماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 مارچ 2021 کا اعلان (21 اپریل 2021

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے نوماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 مارچ2021 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 41.52 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع1.30 روپے رہا

(ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2020 کا اعلان (24 فروری 2021

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2020 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 13.047 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر منافع0.68 روپے رہا

:‌‌غیرمعمولی اجلاس عام 17 دسمبر 2020

سے کریں۔ یہاں کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام کی اطلاع 17 دسمبر 2020 ڈاؤن لوڈ

سہ ماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2020 کا اعلان ( 26 اکتوبر 2020 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سہ ماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2020 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 57.73 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 01۔3 دوبے تھی۔

سالانہ مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 جون 2020 کا اعلان ( 28 ستمبر 2020)

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 جون 2020 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 222.124 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی 57۔11 دوبے رہی۔

(ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2017 کا اعلان (20 فروری 2018

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2017 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس خسارہ 174.378 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر خسارہ 9.08- روپے رہا

کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 134(3) کے تحت اسٹیٹمنٹ۔ آئیٹم 5

یہ اسٹیٹمنٹ 24 ستمبر 2017 کو منعقد ہونے والے کمپنی کے سالانہ اجلاس عام میں خصوصی امور کی انجام دہی سے متعلق بنیادی حقائق کا حصہ ہے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایس آر او نمبر 470(I)/2016 مجریہ 31 مئی 2016 میں کمپنی کے شیئر ہولڈرز کو سالانہ آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارے، آڈیٹرز کی رپورٹ اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ وغیرہ شیئرز ہولڈرز کو سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی شائع شدہ کاپی کی صورت میں بھیجنے کی بجائے سافٹ کاپی کی شکل میں بذریعہ CD/DVD/USB، ان کے رجسٹرڈ پتوں پر ارسال کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ سالانہ اجلاس میں شیئرز ہولڈرز کی رضامندی حاصل کرلی گئی ہو۔ اس کے علاوہ انہی معلومات کی کتاب خواہشمند شیئر ہولڈرز کو فراہم کرنے کی سہولت بھی پیش کی جائے۔ بنا کاغذ ماحول کے طریقۂ کار کیلئے پیش رفت اور ماحولیات کے تحفظ کی ذمہ داری نبھانے کے لیے جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ ممبرز کو سالانہ مالیاتی گوشوارے CD/DVD/USB کے ذریعہ ان کے رجسٹرڈ پتہ پر ارسال اور جاری کرنے کیلئے شیئرز ہولڈرز کی منظوری کی خواہاں ہے۔

کمپنی کے سالانہ اجلاس عام کا نوٹس:۔

سالانہ مالیاتی نتائج برائے 30 جون 2017 کا اعلان (26ستمبر 2017)
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدت 30جون 2017 کی منظوری دے دی ہے۔ اس مدت کے لیے کمپنی کا بعد از ٹیکس خسارہ193.462 ملین روپے درج کیا گیا جس کا فی شیئر خسارہ (10.08) رہا۔ کمپنی کے مالی نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے بورڈ نے ڈیویڈنٹ/بونس شیئر کا اعلان نہیں کیا ۔ کمپنی کا سالانہ اجلاس عام 24 اکتوبر2017 کو صبح  11 بجے  آئی کیپ ہاؤس چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ایونیو کراچی میں منعقد کیا جائےگا۔
نو ماہ کے مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 مارچ 2017 کا اعلان ( 24 اپریل 2017 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے نو ماہ کے مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 مارچ 2017 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 17.98 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی EPS روپے0.94

ششماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2016 کا اعلان ( 22 فروری 2017 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ششماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 31 دسمبر 2017 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 3.719 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی EPS 0.19 روپے رہی

سہ ماہی مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2017 کا اعلان ( 26 اکتوبر 2016 )

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سہ ماہی مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 ستمبر 2017 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس منافع 24.749 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی EPS 1.29 روپے تھی

سالانہ مالیاتی نتائج برائے اختتامی مدّت 30 جون 2016 کا اعلان ( 22 ستمبر 2016)

بورڈآف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سالانہ مالیاتی گوشوارے برائے اختتامی مدّت 30 جون 2016 کی منظوری دے دی ہے۔اس مدت کیلئے کمپنی کابعد از ٹیکس خسارہ 29.323 ملین روپے درج کیا گیا جب کہ فی شیئر آمدنی EPS 1.53 روپے رہی یہاں

غیر معمولی اجلاس عام 04 اگست 2016

کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام 04 اگست 2016 کو آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن میں ای-ووٹنگ ریگولیشن 2016 کیلیے آرٹیکل کے اضافہ کی ترمیم کی منظوری کیلیے منعقد ہوا -

غیر معمولی اجلاس عام 14 جولائی 2016

کمپنی کا غیر معمولی اجلاس عام کی اطلاع 14 جولائی 2016 ڈاؤن لوڈ یہاں سے کریں